انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
تین دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 24 روپے کی نمایاں کمی ہوئی
تین دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 24 روپے کی نمایاں کمی ہوئی
معاشی ماہرین سٹاک مارکیٹ میں تیزی کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی سے جوڑ رہے ہیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل چوتھے روز تیزی کا رجحان رہا