چیئرمین پی سی بی محسن نقوی جلد صدر اے سی سی کا عہدہ سنبھالیں گے
محسن نقوی کے پاس پی سی بی کی چیئرمین شپ اور وزارت داخلہ کی ذمہ داری ہے
محسن نقوی کے پاس پی سی بی کی چیئرمین شپ اور وزارت داخلہ کی ذمہ داری ہے
دورہ نیوزی لینڈ کےلیے ثقلین مشتاق کو ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ
بیمار ہونے والوں میں کپتان ٹمبا باووما اور ٹونی ڈیزورزی شامل
انگلش ٹیم میں مارک ووڈ کی جگہ ثاقب محمود کو شامل کیا گیا ہے
آسٹریلیا کا چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل بھارت یا نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہفتے ہو گا
ایونٹ میں مجموعی طور پر27 کھیل شامل ہوں گے،راناثناءاللہ
شاہین، حارث رؤف، نسیم شاہ اور بابراعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق بازگشت
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم افتتاحی میچ سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا
افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف دیا لیکن شدید بارش کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا
ذاتی وجوہات کے علاوہ ٹخنے کا مسلسل درد بھی ایک وجہ قرار
ملزم نے ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزی کی، پولیس حکام
پاکستان ٹیم کی حکمتِ عملی اپنے سب سے بڑے اثاثوں سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہی
روہت شرما کو ہیمسٹرنگ میں تکلیف محسوس ہوئی تھی
دونوں ٹیموں کوایک ایک پوائںٹ دےدیاگیا
میزبان پاکستان کے علاوہ تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اس ایڈیشن میں سنچریاں بنائی ہیں
مجھے اندازہ ہوگیا تھا کہ اس میچ کے بعد میری چیمپئنزٹرافی ختم ہوگئی ہے، پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو
بابراعظم کی بیٹنگ میں تکنیکی مسائل ہیں، سابق کپتان کی گفتگو
بھارت کےخلاف اسکور 280ہوتا تو بہتر ہوتا،240 اور 280 کے اسکور میں بڑا فرق ہے،عاقب جاوید
بابراعظم کی دوسری پوزیشن،ویرات کوہلی ایک درجے ترقی کے بعد 5 ویں نمبر پر آ گئے
فخر زمان نے کچھ عرصہ قبل قریبی لوگوں سے ریٹائرمنٹ سے متعلق مشاورت کی تھی
چیمپیئنزٹرافی میں افغانستان اور انگلینڈ کا مقابلہ آج لاہور میں ہوگا
گراونڈ میں داخل ہونے والے شخص پر سٹیڈیمز میں تاحیات داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی
گرفتار افراد سے برآمد ہونے والے پی سی بی کارڈ کسی اور کو جاری کیئے گئے : ذرائع
بھارت کی ٹیم پہلے ہی بہت مضبوط دکھائی دیتی ہے، پیٹ کمنز
چیئرمین پی سی بی سلیکٹرز،کپتان،مینٹور سب کو بلائیں اور پوچھیں یہ کیا سلیکشن کی ہے، وسیم اکرم