لاہور میں پتنگ بازی کے دوران مختلف واقعات میں چھے افراد زخمی اور ایک جاں بحق ہوگیا
جاں بحق شخص بجلی کے کھمبے سے لٹکی پتنگ اُتارتے ہوے جان کی بازی ہار گیا
جنگ بندی کے بعد بڑی بیٹھک، اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف تکنیکی گرانٹس کی منظوری دیدی
جمعیت علماء اسلام نے حکومتی اپیل پر جمعہ کو ملک گیر احتجاجی مظاہرے مؤخر کر دیئے
ترک صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، خطے میں کشیدگی رکوانے پر مبارکباد دی
لبنان میں اسرائیلی حملے جاری، 87 افراد شہید، 700 زخمی
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باوجود اوورسیز پاکستانیوں سے قابل ذکر ڈالرز موصول
جنگ بندی میں کامیابی پوری قوم کی عزت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
نیپرا کا بجلی مہنگی کرنے کا اعلان، فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 42 پیسے اضافہ
وزیراعظم شہبازشریف کا جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار
جاں بحق شخص بجلی کے کھمبے سے لٹکی پتنگ اُتارتے ہوے جان کی بازی ہار گیا
ٹیک آف اور لینڈنگ ایریازمیں پتنگ بازی پر پابندی کانوٹی فکیشن بھی جاری
مختلف شعبوں میں تعاون کے 29 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
معزز مہمان کے دورے میں اہم ملاقاتیں طے، مخلتف شعبوں میں معاہدے ہونگے
بطور کپتان پہلا ورلڈکپ، اس کیلئے بہت پرجوش ہوں،ٹیم بہترکھیل رہی، امید ہے نتائج بھی اچھے ہوں گے،کپتان
شہر میں 10 ہزار پولیس اہلکار، 25 سو ٹریفک وارڈنز تعینات ہوں گے
بھارت کے جارحانہ،توسیع پسندانہ عزائم،ناپاک سازشیں ترک کرنےتک امن نہیں ہوسکتا، وزیراعظم
پاکستان کی وحدت، ترقی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
لاہورنے مستفیض الرحمان کو 6کروڑ44 لاکھ روپے م میں سائن کیا
ملک سے بیرونی پشت پناہی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے، صدرمملکت
کارروائیوں کے دوران خواتین، بچوں سمیت 36 معصوم شہری اورسیکیورٹی فورسز کے 22 جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
مسلئہ کشمیر دراصل اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل میں بھارت کی ناکامی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
آج پاک فوج،قومی ادارے اور پوری قوم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں، عبدالعلیم خان
پاکستان دہشت گردی کی ہرشکل اورہرمظہرکی سخت مذمت کرتا ہے، عاصم افتخار
ملک بھر میں عام تعطیل،ا سلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں
دھماکےسےلکی مروت شہراورسرائے نورنگ کوگیس کی سپلائی معطل
مارکیٹس میں 10 لاکھ سے زائد گڈے پتنگیں فروخت، کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن
دورے کا مقصد تجارت ، توانائی ، دفاع ، سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ ہے
کھیل کے میدان میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے، شہبازشریف
بلوچستان میں فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان نے حملہ کیا، شہبازشریف
کسی بھی دہشتگرد، سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسانی نے فیصلہ سنادیا
بانی پی ٹی آئی ملک اور خیبرپختونخوا کو کمزور کرنا چاہتے ہیں،خواجہ آصف
انتظامیہ کی جانب سے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایمرجنسی نافذ