کیپٹو پاورپلانٹس کودی جانے والی گیس پرلیوی عائد کرنےکا بل منظور
کمیٹی میں ارکان کی اکثریت نے کیپٹو پاور پلانٹس لیوی بل کے حق میں ووٹ دیا
وائٹ ہاؤس نے صدر ٹرمپ کے دورہ چین کا شیڈول جاری کردیا
فرانسیسی صدر نے آبنائے ہرمز میں نیوی کی تعیناتی کی تردید کردی
مستونگ میں کسٹم ویئرہاؤس میں آتشزدگی، گیس باؤزر پھٹنے سے 17 افراد زخمی
معرکہ حق کی مناسبت سے بہاولپور گیریژن میں یادگار شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد
بھارتی فوج کی سرحد پار بلا اشتعال فائرنگ میں دو بنگلادیشی نوجوان جاں بحق
آج رات سے 13 مئی تک بارشوں کی پیشگوئی، گلاف اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
ہماری اسپیس فورس کی ایرانی افزودہ یورینیم پر نظر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیرِاعظم کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کوزمبابوے کیخلاف کلین سویپ پرمبارکباد
سندھ طاس معاہدے کی معطلی آبی دہشت گردی، آبی مفادات کا ہر قیمت پرتحفظ کریں گے،صدر مملکت
کمیٹی میں ارکان کی اکثریت نے کیپٹو پاور پلانٹس لیوی بل کے حق میں ووٹ دیا
حادثات کی روک تھام کیلئے دنیا کے بہترین ٹریفک نظام سے استفادہ کرنے کی ہدایت
جعلی حکومت بانی پی ٹی آئی کا پولی گراف ٹیسٹ کس بنیاد پر کراسکتی ہے، مشیر اطلاعات کے پی
بھارت کے مقابلے کیلئے حکمت عملی پر بھی پیسہ خرچ کرنا ہوگا، سینیٹر فیصل واوڈا
اب سیاح دشواریوں کےبغیر بابوسر ٹاپ اور آگے جاسکتے ہیں،ترجمان این ایچ اے
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جاسکتا ہے
گرفتار باپ بیٹے سے پرس، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی
یکم جون سے 31 جولائی تک تعطیلات ہوں گی، محکمہ تعلیم سندھ
اپریل میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 150 ارب روپے کی ادائیگیاں کیں
دھماکے سے مرکزی دروازے اورگاڑی کو نقصان پہنچا،جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے
چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی
مجرم حنان عبداللہ پربم بنانےکا طریقہ سیکھنے کا الزام ثابت ہوتا ہے، انسداد دہشت گردی عدالت
شہید محمد اقبال کو کالاباغ کی مسجد گلزار مدینہ کے ساتھ قبرستان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا
میں نے پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ بند کرائی،صدر ٹرمپ
شدیدگرم موسم کے باعث وسطی،جنوبی پنجاب میں گردآلود ہوائیں چلیں گی
صوبے میں گرمیوں کی چھٹیاں15 جون سے31 اگست تک ہونگیں
مہم کم سن بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات کی روک تھام کیلئے شروع کی گئی
بھارتی اہلکار کو حیثیت کے منافی سرگرمیوں پر پاکستان چھوڑنے کی ہدایت
وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کو 1000 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کے تحت تجاویز تیار کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ کا ہنگامی دورہ، متاثرین سے ملاقات، زخمیوں کی عیادت
سپریم کورٹ میں مجموعی طور پر سزائے موت کے قیدیوں کی 454 اپیلیں زیر التواء تھیں: اعلامیہ
ہیڈ کوچ نے صفیان مقیم کی جگہ فہیم اشرف،حیدر علی کی جگہ حسین طلعت کو شامل کیا: ذرائع
طلبا کے لیے سیکورٹی سے متعلق آگاہی سیشنز کے انعقاد کی بھی ہدایت کی گئی
خضدارواقعہ ناقابل برداشت ہے،بچوں کاخون رائیگاں نہیں جائےگا: سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر
لینڈنگ کے بعد مسافروں کو لاؤنج منتقل کر کے طیارہ کو گراونڈ کر دیا گیا