شیخ وقاص نے اپنی ہی پارٹی کے سابق وزیر فواد چوہدری کیخلاف ایک ارب ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا
سوشل میڈیاپر فواد چوہدری کی توہین آمیزبیان بازی سےمیری ساکھ متاثر ہوئی،درخواستگزار
معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اور،یہ کہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پنجاب اسمبلی سے اہم بل منظور، جائیداد تحفظ، لیگل ایڈ اور سیلز ٹیکس ترامیم کی منظوری
کیمبرج کا بڑا فیصلہ: لیک ہونے والا اے ایس لیول ریاضی کا پرچہ منسوخ، دوبارہ امتحان 9 جون کو ہوگا
وفاقی وزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، توانائی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا شہریوں پر نیا بوجھ، ایک، دو نہیں اکھٹے چار ماہ کا بل شہریوں کو تھما دیا
کسی کو بھی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کی طرح ہمیں سعودی عرب کی سلامتی بھی عزیز ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ہم پاکستانی سیاست میں اسٹیک ہولڈرز نہیں ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق 15 زخمی ہوگئے
سوشل میڈیاپر فواد چوہدری کی توہین آمیزبیان بازی سےمیری ساکھ متاثر ہوئی،درخواستگزار
دریا کے اردگرد متعدد غیرقانونی تعمیرات کے لیے این او سیز جاری کرنے پر سوالات
ہمیں قومی اور صوبائی بجٹ کو قومی سوچ کے ساتھ دیکھنا چاہیے، تقریب سے خطاب
7 گھنٹے کی مسلسل بارش میں کم سے کم وقت میں نکاسی آب کویقینی بنایا گیا: عرفان کاٹھیا
این آئی ٹی بی کے ساڑھے تین سو سے زائد ملازمین کے مستقبل کے حوالے سے بے یقینی ختم ہوگئی
اسپیکر ملک احمد خان کا معطل ارکان کو ذاتی سماعت کا موقع دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کا شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کی ماؤنٹینز اینڈ ٹورازم کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان
فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 54ہزار 700 روپے ہوگئی
مقدمہ تھانہ کوہسار میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج کیا گیا تھا
حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیراعظم نے آئندہ ماہ ہدایات پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب کرلی
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
آتشزدگی میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام
ہم جانتے ہیں یہ گمراہ کن مہم کون چلا رہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوکر284روپے60 پیسے کا ہوگیا
حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ سی ای سی کرے گی،یوسف رضا گیلانی
نئے گھریلو گیس کنکشنز کی 35 لاکھ سے زائد درخواستیں زیر التوا ہیں،ذرائع
جہیز واپسی کے 7 سال پرانے فیصلے پرعدم عملدرآمد پرعدالت برہم
ملک بھر میں 71 گھر مکمل تباہ،171 کو جزوی نقصان پہنچا، این ڈی ایم اے
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں جامی کو مزید ایک ماہ قید بامشقت بھگتنی ہوگی
بھارتی بورڈ نے اے سی سی کو وینیو تبدیل کرنے سے متعلق باضابطہ بتا دیا
مہم کےلیے مقامی درختوں کی لاکھوں اقسام کی افزائش مکمل
پولیس کے مطابق لگتا ہے خاتون کی موت 6 سے 8 ماہ قبل ہوئی
پولیس شہدا پیکیج میں 10 لاکھ روپے کا اضافہ کردیا گیا