گوادر میں پسنی کے مقام پر سمندر میں ڈولفن کا بڑا جُھنڈ توجہ کا مرکز بن گیا
پسنی کےساحل کےقریب ڈولفن کی موجودگی سمندری ماحول کےبہترہونےکی علامت ہے
ایران کی آبنائے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب میں بھی جہازوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی
اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا
ایرانی ایئر ڈیفنس اکیڈمی کے کمانڈر مسعود زارے امریکی حملے میں شہید
لگتا ہے کل تک ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، امریکی صدر
آپریشن غضب للحق جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 796 ہوگئی، 44 چوکیوں پر قبضہ کرلیا گیا
پاکستان مخالف بیانیے کو تقویت دینے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
خیبرپختونخوا کا این ایف سی شیئر دیگر صوبوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
ریسکیو مشن کے دوران امریکا کے 2 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر، کئی ڈرونز تباہ کردیئے،ایران
ملک بھر میں کل سے بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیش گوئی
پسنی کےساحل کےقریب ڈولفن کی موجودگی سمندری ماحول کےبہترہونےکی علامت ہے
زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
پاکستان سے مشرق وسطیٰ ملکوں کی منسوخ پروازوں کی تعداد 1224 ہوگئی
جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی اور ایک بچہ شامل ہیں، ریسکیو حکام
جیٹ فیول مہنگا ہونے کے باعث فضائی سفر کے اخراجات میں اضافہ ہوا
10 روز میں 330طلبہ سمیت مجموعی طور پر 1121افراد پاکستان پہنچ گئے،ڈپٹی کمشنر گوادر
حکومت کے پاس ذخیرہ ہوتا تو پیٹرول کی قیمتوں کے یہ حالات نہ ہوتے،بیرسٹر گوہر
افغانستان میں فتنہ الخوارج ، ای ٹی آئی ایم، داعش اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں سرگرم ہیں، چینی مندوب
عیدالفطرکےبعدپنجاب بھرمیں غیرقانونی اسلحےکےخلاف مہم کی بھی منظوری دی گئی
تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ حکومتی کفایت شعاری اور ایندھن بچت مہم کے تحت کیا گیا
دونوں رہنماؤں نے موجودہ حالات میں باہمی رابطے اور سفارتی تعاون جاری رکھنے پر زور دیا
اسرائیل فوری،مکمل اور غیر مشروط طور پر لبنان سے اپنی افواج واپس بلائے، پاکستان
صورت حال پر نظر رکھنے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم، سرکاری دفاتر ہفتے میں 4 دن کھلیں گے
دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعاون مزید گہرا کرنے کا عزم کا اظہار، قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق
ایف بی آرنے 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم کی اجازت دیدی ہے
پاک ایران تعلقات مشترکہ عقیدے، تاریخ، ثقافت اور زبان پر مبنی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
قومی اسمبلی نےابھی تک ایران کیخلاف جارحیت پرکوئی قرارداد پاس نہیں کی،محمود اچکزئی
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ تیس دن ہوجائے گا، انڈسٹری ذرائع
موجودہ صورتحال حج فلائٹس شیڈول کا جائزہ لیا جا رہا ہے،ذرائع وزارت مذہبی امور
وزیراعظم تمام رہنماوں سے رابطےمیں ہیں،ہم نے کوشش کرنی ہےکہ کشیدگی میں کمی آئے، وزیراطلاعات
عدلیہ کی سرپرستی میں بچوں کویتیم نہیں کر سکتے،فیصلہ
سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی مذکورہ خبریں من گھڑت اور جھوٹی ہیں، ترجمان
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 62 ڈالر مہنگا ہوکر 5168 ڈالر کا ہو گیا
تیل کی پیداوار اور ترسیل سست ہوئی ہے تو اس کی وجہ ہم نہیں، عباس عراقچی
پاکستان اور بنگلہ دیش کا پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا