ہانگ کانگ کا پاکستان میں بندرگاہی انفراسٹرکچر کے لیے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
سرمایہ کاری کا مقصدموجودہ ٹرمینلز کی جدت، آپریشنل صلاحیت میں بہتری، لانا ہے
سرمایہ کاری کا مقصدموجودہ ٹرمینلز کی جدت، آپریشنل صلاحیت میں بہتری، لانا ہے
کپاس کی پیداوار میں اضافے کے لیے کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس
بجلی کا بنیادی ٹیرف کم کرنے کا حتمی فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا
آئی ایم ایف کا زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی کیلئے تکنیکی مسائل حل کرنے پر زور
پاکستان تحریک انصاف کی ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال مسترد
درآمد شدہ شکر کو مقامی سطح پر ریفائن کر کے چینی میں تبدیل کیا جا سکے گا: ذرائع
اوپیک کی جانب سے پیداوار میں اضافے کا اعلان بتایا جا رہا ہے
ماہانہ بنیادوں پر 3.8 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 38.6 فیصد اضافہ ہوا
پیٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے، آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن پاکستان
نرخ فی تولہ 3 لاکھ 6 ہزار اور فی اونس 2910 ڈالر پر برقرار ہے
وزارت غذائی تحفظ کا درآمدی شرائط پر دو ہفتوں میں سائنسی بنیادوں پر نظرثانی کا حکم
آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 12 فیصد پر برقرار ہے، اسٹیٹ بینک
چینی کی کوئی قلت نہیں، شوگر ملز بیچنا ہی نہیں چاہتیں، چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
عید الفطر کیلئے 25 رمضان سے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں گے، حنیف عباسی
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 97 پیسے کا تھا
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 115000 پوائنٹس کی اہم حد بحال
زرعی انکم ٹیکس کی مد میں300 ارب جمع ہونےکی گنجائش ہے، حکومتی ٹیم کی آئی ایم ایف کو بریفنگ
برآمدات نے سال 2025 میں اتار چڑھاؤ کے باوجود 30.351 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کیا
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 21 فیصد اور کے الیکٹرک نے 19 فیصد بجلی پیدا کی
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی بجلی کے اسمارٹ میٹرز کو مؤثر بنانے کی تجویز
اقدام شفافیت کو بڑھانے اور احتساب کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا
پیٹرولیم لیوی بتدریج 60 سے بڑھا کر70روپے فی لیٹرکی جائے،آئی ایم ایف
وائٹ ہاؤس میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی
اجلاس میں شرح سود میں کمی یا اسے برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوگا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس 11 ڈالر سستا ہوگیا