نادرا اسمارٹ کارڈ اسکینڈل: سابق چیئرمین طارق ملک سمیت 12 افسران کیخلاف مقدمہ درج
ملزمان پر کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور امانت میں خیانت کے الزامات عائد
افغان سرزمین پاکستان اور اس کے شہریوں پر حملوں کے لیے استعمال ہو رہی ہے، وزیردفاع
وفاقی وزیر صحت نے ملک میں ایچ آئی وی کیسز کی وبا پھیلنے کی خبروں کی تردید کردی
کابینہ ڈویژن کا وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے اثاثوں کی تفصیلات دینے سے گریز
کم عمری شادی کی روک تھام کا بل، ارکان پنجاب اسمبلی کی تجاویز بھی کثرت رائے سے منظور
افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
انڈونیشیا میں دو مسافر ٹرینوں کے تصادم سے 14 افراد جاں بحق
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
تونسہ سمیت ملک کے دیگرعلاقوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز، معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا
سعودی عرب کے بعد دیگر دوست ممالک سے فنانسنگ کے حصول کا ارادہ نہیں، وزیرخزانہ
ملزمان پر کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور امانت میں خیانت کے الزامات عائد
کمپنی ہر سال پرانے ڈیوائسز اور سافٹ ویئر کا جائزہ لیتی ہے، بیان
کرفیو کا نفاذ صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگا
افغانستان سے مذاکرات کے عمل میں خیبرپختونخوا کو شامل کیا جائے،جرگہ سے خطاب
خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، جرگے سے خطاب
رواں مالی سال کے دوران مختلف شعبوں سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات سامنے آ گئیں
ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات حسن سہتو اور جیل سپرنٹنڈنٹ ارشد حسین کو معطل کر دیا گیا
پاکستان کیلئے وسط ایشیائی ریاستیں یورپ کے لئے ’’گیٹ وے‘‘ ہیں : وفاقی وزیر مواصلات
حج آپریشن 10 جولائی کو تمام حاجیوں کی وطن واپسی پر مکمل ہوگا
پاکستان میں فی تولہ سونا 1000 روپے بڑھ کر 354100 روپے کا ہو گیا
سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1408 روپے ریکارڈ
آزاد کشمیر میں 4 روزہ عید کی تعطیلات ہوں گی
پنجاب بجلی کے نرخ کم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
ملزم عمر حیات میٹرک پاس ہے، اسکے والد گرڈ 16 کے ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں، علی ناصر رضوی
پاکستان سے دمام،ریاض،القسیم کے ٹکٹس میں 50 فیصد رعایت ہوگی
ای سی او اجلاس مختلف ممالک کے درمیان تعاون میں اضافہ کرے گا، عبدالعلیم خان
پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی
گرانٹ پنجاب جرنلسٹ ہاوسنگ فاونڈیشن کو منتقل کرنے کی منظوری دی گئی
جولائی سے اپریل تک آئی ٹی برآمدات 3 ارب 14 کروڑ ڈالر سے زائد رہیں
جیل کے واقعے پر تشویش ہے، تحقیقات چل رہی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ملزم عمر اور مقتولہ ثنا کے درمیان پہلے سے دوستی تھی،پولیس
صوبے بھرمیں پابندیوں کا اطلاق 5جون سے20 جون تک ہوگا
کاروباری اور تجارتی تنظیمیں قیمتوں کا تعین نہیں کرسکتیں، مسابقتی کمیشن
گزشتہ ہفتے کے مذاکرات میں آئندہ بجٹ اہداف طے نہیں ہو سکے تھے، ذرائع وزارت خزانہ
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا