پاک بحریہ کا سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو بچانے کیلئے کامیاب ریسکیو آپریشن
اقدام انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے پاک بحریہ کے مثالی کردار کا عملی ثبوت ہے ، آئی ایس پی آر
مشتبہ شخص نے15 گزدورسے حملے کی کوشش کی، شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں،امریکی صدر
واشنگٹن میں تقریب میں فائرنگ کے واقعے پر گہرا صدمہ ہوا، وزیراعظم شہباز شریف
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ،امریکی صدر محفوظ رہے،حملہ آورپکڑا گیا
سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ اسلام آباد منسوخ کر دیا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہترین شخصیت ہیں: ٹرمپ
راولپنڈی:پیرودھائی سمیت تمام ٹرانسپورٹ اڈے پیر صبح 6بجے کھولے کا اعلان
وزیراعظم کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ، 50 منٹ لمبی گفتگو میں صورتحال پر تبادلہ خیال
کفایت شعاری اقدامات، اسلام آباد میں نظرثانی شدہ کاروباری اوقات کا اعلان
پاکستان کا دورہ بہت فائدے مند رہا،ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی
ہرقسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو اسلام آباد داخلے کی اجازت دے دی گئی
اقدام انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے پاک بحریہ کے مثالی کردار کا عملی ثبوت ہے ، آئی ایس پی آر
ایرانی جوہری ڈھانچے پر اسرائیلی حملوں کی وجہ سے دنیا "تباہی سے ملی میٹر دور" ہے، ترجمان وزارت خارجہ
پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے جنگ رکوانے میں اہم کردار دا کیا، ٹرمپ
ایران کی جانب سے تاحال اس دعوے پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
خامنہ ای حکومت کی علامتوں کو نشانہ بناتے رہیں گے،اسرائیلی وزیردفاع
5 سال کی مدت کے بعد پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کا روٹ دوبارہ شروع کر دیا
بچوں اور پالتو جانوروں کو کھڑی گاڑیوں میں اکیلا نہ چھوڑیں، شہری زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں: این ڈی ایم اے
بھارت کی جانب سے پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر ڈالنے کی مسلسل کوشش ناکام ہو گئی
پاکستان نہ تو تصادم چاہتا ہے اور نہ ہی بھارت سے مکالمے کے لیے بے چین ہے، پی پی چیئرمین
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے بڑھ کر 285 روپے 58 پیسے کا ہوگیا
پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے کا دفاع کرنا چاہتے ہیں،سلمان اکرم راجہ کے دلائل
پی ٹی آئی کے رہنما اعظم خان سواتی کو 23 جون کو صبح 11 بجے طلب کر لیا گیا
رواں مالی سال کے بجٹ میں 6 ہزار نئی اسامیاں بھی شامل ہیں، شعیب نوشیروانی
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے نے تمام انتظامات مکمل کر لیے
ایران اسرائیلی جارحیت کیخلاف اپنا دفاع کررہا ہے، جو اس کا حق ہے، ترک صدر
پاکستان ریلویز کی مال بردار ٹرین نے22 جون کو لاہور سے روانہ ہونا تھا،ریلویزذرائع
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں شاندار کارکردگی پر ایڈ مارکرم کی 7 درجہ لمبی چھلانگ
پاکستان نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
280 روپے فی کلو بکنے والی ایل پی جی کی قیمت 400 روپے تک پہنچ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے غیرمعمولی ٹریڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے کمپنیوں سے جواب طلب کرلیا
فی تولہ سونا 2245 روپے اور فی اونس 20 ڈالر سستا ہوگیا
اگرامریکا نے حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہونگے،ایرانی سپریم لیڈر
آڈیٹرجنرل پاکستان کی 25-2024کی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے
اسرائیل نے ایران کے خلاف کھلی جارحیت کی،وزیراعظم شہبازشریف
بجٹ میں کیش لیس اکانومی کے فروغ کیلئے اقدامات شامل کیے گئے ہیں، وزیراعظم