ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں لیکن سفارتکاری کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
اب تک صرف اسرائیل کوجواب دیا،اس کی مدد کرنے والوں کو نہیں،عباس عراقچی
راولپنڈی:پیرودھائی سمیت تمام ٹرانسپورٹ اڈے پیر صبح 6بجے کھولے کا اعلان
وزیراعظم کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ، 50 منٹ لمبی گفتگو میں صورتحال پر تبادلہ خیال
کفایت شعاری اقدامات، اسلام آباد میں نظرثانی شدہ کاروباری اوقات کا اعلان
پاکستان کا دورہ بہت فائدے مند رہا،ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی
ہرقسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو اسلام آباد داخلے کی اجازت دے دی گئی
صدر ٹرمپ نے اسٹیوف وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ اسلام آباد منسوخ کردیا
آئی ایم ایف سے رعایت نہ ملی تو اگلے جمعہ 50، 55 روپے لیوی پیٹرول یا ڈیزل پر لگانے کا فیصلہ کرنا ہوگا: علی پرویز ملک
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد پاکستان سے روانہ
ایران امریکہ مذاکرات تعطل کا شکار نہیں، حکمتِ عملی کے تحت بالواسطہ رابطے جاری
اب تک صرف اسرائیل کوجواب دیا،اس کی مدد کرنے والوں کو نہیں،عباس عراقچی
نیلا کیے گئے بانڈز میں 15 سال مدت کا "زیرو کوپن بانڈ" بھی شامل ہے، وزارت خزانہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا
ایران، برطانیہ اور یورپی یونین کے مابین مذاکرات کا دروازہ کھل گیا
غیر ملکی طلبا ویزہ کیلئے درخواست دے سکیں گے،امریکی محکمہ خارجہ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی 12.9 ریکارڈ کی گئی
اجلاس نیویارک کے وقت کے مطابق صبح 10 بجے پاکستانی وقت 7 بجے شام ہوگا
پاکستان ایران کو امریکہ سے بہتر سمجھتا ہے اور علاقائی معاملات میں اس کا کردار اہم ہے،ٹرمپ
تکنیکی مسائل کو حل کر کے پاک آئی ڈی کے سافٹ ویئر کو مزید بہتر کر دیا گیا، ڈی جی
میزائل حملے اسرائیلیوں کو زیر زمین پناہ گاہوں سے باہر نکلنے کا موقع تک نہیں دیں گے، پاسداران انقلاب
ٹرمپ فیلڈ مارشل کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم میں ظہرانہ دے رہے ہیں
سرحد پر کسی بھی قسم کی بندش یا رکاوٹ کی اطلاعات بے بنیاد ہیں، ترجمان
پالیسی پر عمل سے 2 ارب 7 کروڑ لیٹر پیٹرول کی درآمد سے چھٹکارا ملے گا
یہ معاہدہ پاکستان کی مالی اصلاحات پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے، وزارت خزانہ
مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بات کی جائے گی، ن لیگی رہنما
مذاکراتی وفد بھیجنے کی خبر درست نہیں ، ایرانی وزیرخارجہ
واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد حکومت نے فوری طور پر روز کو تلاش کیا
ایک اور امریکی طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ کی طرف جا رہا ہے
سیکیورٹی چیلنجز کے تناظرمیں قومی دفاعی صلاحیتیں مزید بڑھانے پر زور
پاور ہولڈنگ کمپنی کے 683 ارب روپے کی ری فنانسنگ اور آئی پی پیزکے بقایاجات کی ادائیگی کی جائے گی
ایران دباؤ میں مذاکرات نہیں کرتا نہ ہی دباؤ میں امن قبول کرتا ہے، ایرانی حکام
اقدام انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے پاک بحریہ کے مثالی کردار کا عملی ثبوت ہے ، آئی ایس پی آر
ایرانی جوہری ڈھانچے پر اسرائیلی حملوں کی وجہ سے دنیا "تباہی سے ملی میٹر دور" ہے، ترجمان وزارت خارجہ
پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے جنگ رکوانے میں اہم کردار دا کیا، ٹرمپ
ایران کی جانب سے تاحال اس دعوے پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا