عمان کی فحل آئل پورٹ پر دھماکا، خام تیل کی لوڈنگ معطل
حکام نے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دیں،عرب میڈیا
بنوں کی تحصیل ڈومیل میں دھماکہ،7 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے
اساتذہ کیلئے بُری خبر،حاضری میں تاخیر یا غیرحاضری پر خودکار تنخواہ کٹوتی کا فیصلہ
ایران کے لیے 60 دن کی ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو سخت اقدامات کریں گے، امریکی صدر کی دھمکی
تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹرماہ نورناصرکو علاج کیلئے بیرونِ ملک بھجوانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران کے دورے پر روانہ ہوں گے
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی
اقوامِ متحدہ میں سعودی عرب نے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کردیا
حکومت نے پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی میں کمی، ڈیزل پر بڑھا دی
لاہور میں ایک شہری کے نام پر 28 لاکھ روپے سے زائد کے ای چالان، 1743 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف
حکام نے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دیں،عرب میڈیا
ایران سے معاہدے کے نکات جلد سامنے آجائیں گے ، ڈونلڈٹرمپ
باہر سے آئے افراد 5 جون کی شام تک آزاد کشمیرکی حدودچھوڑ دیں، ایڈوائزری
پاکستان ایک بڑا ملک ہے، کسی کے کنٹرول میں نہیں، صدر ولادی میر پیوٹن
ماحولیاتی تبدیلی صحت، معیشت اور خوراک کے لیے بڑا خطرہ ہے، صدر مملکت
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو 67 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا
نائب وزیراعظم کا فیول سبسڈی اسکیم کی مجموعی پیشرفت پر اظہار اطمینان
پنجاب کے 10 مخصوص اضلاع میں 60 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اپریل کےفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا
اصلی نوٹ کی پہچان کے حوالے سے عوام آگاہی فراہم کرتے ہیں،ترجمان اسٹیٹ بینک
یہ نایاب فنگس یورپ کی قدیم ترین دریافت شدہ انسانی ممی ’’اوٹزی دی آئس مین‘‘ سے حاصل کی گئی
پیپلزپارٹی بینظیرانکم سپورٹ پروگرام صوبوں کو منتقل کرنے کی مخالف ہے: مشیر وزیراعظم
امریکا پاکستان کو تسلیم کرنے والے اولین ممالک میں سے ایک تھا: وزیراعظم
اسلام آباد میں یونین کونسلزکی تعداد 125سے بڑھا کر 130 کر دی گئی،ذرائع
ہوٹلز،گیسٹ ہاؤسز،لاجز اور میرج ہالز ٹیکس نیٹ میں شامل
8جون سے شروع ہونیوالے امتحانات کے بائیکاٹ کا بھی کیا جائے گا،اساتذہ کی مشترکہ جنرل باڈی میٹنگ میں فیصلہ
یہ شراکت داری فوجی تعاون، انسدادِ دہشت گردی اور سکیورٹی اقدامات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی
2 دہشت گرد ڈیرہ اسماعیل خان اور 2 مہمند میں مارے گئے، آئی ایس پی آر
صارفین کسی پوسٹ کو اپنے جواب یا تبصرے کے ساتھ بھی شیئر کر سکیں گے: نکیتا بیئر
اجلاس میں زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ روڈ میپ کو حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق کیا گیا
خصوصی پروگرام سات سے چودہ سال کے بچوں کیلئے تیار کیا گیا
ریکوڈک منصوبے کی سیکیورٹی ادائیگی کیلئے 41 کروڑ روپے سے زائد گرانٹ کی تجویز پر غور ہو گا
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے مجموعی طور پر 5400 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، حکام
قائمہ کمیٹی نےدہری شہریت کے حامل افسران کےحوالے سے تمام تفصیلات بھی طلب کر لیں
ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای وی ماہانہ 2 لاکھ 6 ہزار 229 روپے کی اقساط پر حاصل کی جا سکتی ہے