جنگ بندی معاہدے کی بڑی شرط ہے کہ ٹی ٹی پی کی سرپرستی نہ ہو: خواجہ آصف
مستقبل کی اصل تصویر مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے بعد سامنے آئےگی : وزیر دفاع
دنیا بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات، پاکستانی سفارتخانوں میں پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد
کولمبیا کا 110 فوجیوں کو لے جانے والا طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں، فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ
صدر مملکت نے یوم پاکستان پر 1989فوجی اعزازات دینےکی منظوری دے دی
اسحاق ڈار کا عراق اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، سفارتی تعاون جاری رکھنے پر زور
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان جذبہ حب الوطنی سے منایا گیا
صدر ٹرمپ کا ایران سے افزودہ یورنیم کی حوالگی کا مطالبہ ، مجتبیٰ خامنہ ای کو نشانہ نہیں بنانا چاہتا: امریکی صدر
ایک طرف خوش آمدید کہتے ہیں اور دوسری طرف ہمارے کارکنوں کو اٹھایا جاتا ہے، سہیل آفریدی کا آئی جی کوئٹہ سے مکالمہ
ہمیں بھی قائداعظم جیسی محنت اورجدوجہد کرنےکی ضرورت ہےتاکہ ملک ترقی کرے،احسن اقبال
مستقبل کی اصل تصویر مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے بعد سامنے آئےگی : وزیر دفاع
کل وزیراعظم نے ایک میٹنگ بلائی، میٹنگ امن وامان نہیں، افغان مہاجرین سے متعلق تھی: وزیراعلیٰ کے پی کے
شاہین شاہ آفریدی کی تقرری کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا
لاہور میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو ہو گئی ہے جو گزشتہ ماہ 179 روپے تھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن اور ایڈوائزری کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان پر مشاورت
اسرانی کا فنی سفر پانچ دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط تھا جس دوران انہوں نے 350 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے
چند روزقبل نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے مقدمے کا چالان جمع کرا رکھا ہے
چند حساس معاملات کے باعث عام شہریوں کی پیدل آمدورفت کی اجازت تاحال نہیں دی گئی:ذرائع
بیٹی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی،والد راضی نہ تھے،ملزمہ
یہ ماہانہ آئی ٹی برآمدات کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے،ادارہ شماریات
عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات فی لیٹر تین روپے تک مہنگی ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود 87 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
پنجاب کے 27 اضلاع اور 72 تحصیلوں میں سیلاب متاثرین کو اے ٹی ایم کارڈز ملنے کا آغاز ہو گیا
میری بھی کوشش ہوتی ہے، جلد از جلد غلطیوں پرقابو پا لیا جائے،عبداللہ شفیق
سعودی عرب میں آئندہ ہفتے بین الاقوامی فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے
مقدمے میں حکیم شہزاد ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر غیر قانونی تشہیر کرنے اور نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کا الزام ہے
پاک افغان تعلقات میں بہتری کیلئے چین کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ
صہیب مقصود کی آرپی اوسےملاقات، آرپی اونےمسئلہ حل کرانےکی یقین دہانی کرادی
فیصل آباد اور ساہیوال کے 5 حلقوں میں پولنگ 23 نومبر کو ہوگی
ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 110 ملین ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرین میں اے ٹی ایم کارڈز تقسیم کیے
تھری ایم پی او کے تحت کسی بھی سیاسی شخص کو گرفتار نہیں کیا جائے گا، سہیل آفریدی
تجارتی گزرگاہ بند ہونےسے کارگوگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
ویب سروسز میں مسائل سے آگاہ ہیں، وجوہات تلاش کررہے ہیں،ترجمان
معاہدہ قرضوں کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے اور ملک بھر میں ملازمتیں پیدا کرنے کی سمت ایک اہم قدم ہے