عالمی قوانین کے تحت کوئی ملک انٹرنیشنل واٹرز کو کنٹرول نہیں کرسکتا، امریکی وزیرخارجہ
جو ایران کررہا ہےوہ ناقابل قبول اورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،سمندرمیں مائنز بچھانا ایک جنگی اقدام ہے،روبیو
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
چین سے آئے تجارتی وفد کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ
معرکۂ حق اس حقیقت کی روشن دلیل ہے کہ پاکستانی قوم امن پسند ہے ، وزیراعظم کا پیغام
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
ایران امریکہ مذاکرات اسلام آباد میں متوقع، حکومت کا اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ
معرکہ حق کے بعد ایک نیا پاکستان دنیا کے سامنے آیا، طارق فضل چوہدری
جو ایران کررہا ہےوہ ناقابل قبول اورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،سمندرمیں مائنز بچھانا ایک جنگی اقدام ہے،روبیو
کم ابتدائی لاگت بائیکس، رکشہ اور لوڈر کیلئے درخواست کا نیا طریقہ بھی وضح کر دیا گیا
متاثرہ جہاز کےعملے میں 6 بھارتی اور ایک انڈونیشی شہری شامل تھے،آئی ایس پی آر
اسحاق ڈار کا تمام شعبوں میں چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری مزید آگے بڑھانے کا عزم
دوماہ کے ایندھن اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک بار ادائیگی کی جائے گی،محمدعلی ملکانی
پورے ملک میں مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کا اعلان کیا جائے، اجمل بلوچ
چناب کے مقام پر پانی کے ذخائر بنانے کی تجویز ہے: مشیر وزیراعظم
ملاقات تقریبا40 منٹ تک ملاقات جاری رہی،جیل ذرائع
لاہور میں 5 عارضی منڈیاں لگائی جائیں گی، غیر قانونی سیل پوائنٹ کیخلاف کارروائی ہو گی
انہوں نے کہا کہ امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کیلئے مکمل تیار ہیں: جنر ل ڈین کین
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 303 روپے81 پیسےمقرر،نوٹیفکیشن
جارحیت پر پاکستان نے کامیابی سے اپنی سر زمین کا دفاع کیا ، پاک افواج نے دشمن کومنہ توڑ جواب دیا: اسحاق ڈار
ایف بی آر قانونی ونگ میں ضرورت کے مطابق بہترین افرادی قوت رکھی جائے، وزیراعظم
آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے پاکستان کی مسلح افواج کی تیاری، پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار
گیس فراہمی، قیمت اور طلب کے انتظام کیلئے جامع حکومتی فریم ورک تیار،ذرائع
وزیراعظم کی سرکاری اسپتالوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی اسکریننگ یقینی بنانے کی ہدایت
پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص میں بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں،شرکا
زیادہ سے زیادہ تنخواہ کی حد 22ہزار روپے مقرر رہنے سے قانونی پیچیدگیوں کا سامنا
وزیراعظم کی ہدایت پر گیس قیمت برقرار رکھنے اور لوڈشیڈنگ اوقات کا ازسرنوجائزہ لینے کا فیصلہ
انگلینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے جبکہ پاکستان چھٹے نمبر پر برقرار
کل صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کریں گے، سہیل آفریدی
انٹرنیشنل مارکیٹ میں 21 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4555 ڈالر پرآ گیا
اسپورٹس سہولیات کو بھی آٹھ بجے کی پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن جاری
فنڈ کا ابتدائی سرمایہ پندرہ کروڑ روپے رکھا گیا ہے اوراس میں مارکیٹ کے پانچ بڑے ادارے شامل ہوں گے
جولائی 2025 سے اپریل 2026 تک ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 15 ارب ڈالر سے زائد رہا ، ادارہ شماریات