خیبرپختونخوا کی 135 بلدیاتی نشستیں خالی، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے زیادہ 34 اور ٹانک میں 3 نشستیں خالی قرار دی گئی ہیں
سام سنگ نے پاکستان میں Galaxy A37 اور Galaxy A57 متعارف کرا دیے، قیمت بھی سامنے آ گئی
جبری مشقت سے تیار شدہ اشیاءکی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی :وزارت تجارت
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پا گیا
فیلڈ مارشل اس وقت دنیامیں امن کیلئے سب سے توانا آواز ہیں، سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں
ملک ریاض کیخلاف 900 ارب کے زائد کے کیسز کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں: چیئرمین نیب
سیکٹر ایف 12 سے تجاوزات کا خاتمہ بڑا چیلنج، زمین مالکان کو نقد ادائیگی کی بجائے ڈویلپ پلاٹ دیا جائے گا: وزارت ہاوسنگ
تعلیم کا بجٹ 30 سے 130 ارب کر دیا گیا، فلم پروگرام بہت سے مسائل کو حل کرے گا: مریم اورنگزیب
خیبرپختونخوا زکوٰۃ فنڈ میں خردبرد کا انکشاف، فنڈ مستحق افراد کی بجائے سرکاری ملازمین میں تقسیم
رانا ثناءاللہ سے ایم پی اے محمد شعیب صدیقی کی ملاقات
ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے زیادہ 34 اور ٹانک میں 3 نشستیں خالی قرار دی گئی ہیں
مجموعی زرمبادلہ ذخائر 19 ارب 49 کروڑ 56 لاکھ ڈالر پر ہیں، مرکزی بینک
ان فیچرز کو عالمی سطح پر صارفین کے لیے مرحلہ وار رول آؤٹ کیا جا رہا ہے
آپریشن سندور میں اسرائیلی ہتھیار استعمال ہوئے، اسرائیلی وزیر اعظم
مذاکرات میں شرکت کیلئے چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کی قیادت میں وفد کی اسلام آباد آمد متوقع، ذرائع
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89روپے فی یونٹ سستی کرنےکی منظوری دے دی
آپ چاہتے ہیں حادثہ ہو پھر انکوائری ہو کہ طیارے سے پرندہ ٹکرایا تھا،عدالت
عمارت گرنے سے7 افراد معمولی زخمی ہوئے،
ایشیاکپ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہوگی، صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن
امپورٹ کے ٹینڈر میں چینی کا ریٹ اور سائز معیار کے مطابق نہیں ملا
ٹی کیش کارڈکےذریعےایک ہی کارڈسےماس ٹرانزٹ سروسزحاصل کی جاسکیں گی
دھماکا ٹریک سے دو سے ڈھائی فٹ کے فاصلے پر ہوا، کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں
تائیوان کے دارالحکومت تائی پےمیں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے
عدالت کا مجرموں کو 6 لاکھ ہرجانہ، 5.25 لاکھ جرمانے کا حکم
زرتاج گل کوایک لاکھ دو نفری کے ضمانت مچلکوں پر حفاظتی ضمانت دی گئی
24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 200 روپے ہوگئی
پہلے مرحلے میں ایک سال کے دوران 10 اداروں کی نجکاری ہوگی،وفاقی وزیر
ہنڈریڈ انڈیکس 558پوائنٹس بڑھکر145647پوائنٹس پربند ہوا
وفاقی حکومت اور اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری ، جواب طلب
ٹرین کاہارن بجنے سے جانوروں میں بھگدڑ مچی اور 14 گائے ٹرین کےنیچےآگئیں، پولیس
دھماکے کا ہدف پولیس گاڑی تھی، پولیس اورایف سی نےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا
زخمیوں کو بالاکوٹ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، ریسکیو حکام
اسٹاک مارکیٹ میں 500پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس 24400پوائٹس پر آگیا
کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکےساتھ ہلکی بارش کا امکان
چینی کمپنیوں کی بھی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس شروع کرنے میں دلچسپی