تاریخ میں شائد اتنی خوشی اور فخر کا لمحہ آیا ہو، یورپی ممالک اور ہمارے تمام دوست تعریف کر رہے ہیں: خواجہ آصف
پاکستان دنیا کی بہت بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا ہے، مودی فارغ ہوگیا، اس کے پلےکچھ نہیں رہا، بھارتی میڈیا اب تڑپتا رہےگا: وزیر دفاع
بچوں میں موبائل فون کا بڑھتا استعمال، ’’ورچوئل آٹزم‘‘کے خطرات میں اضافہ
کفایت شعاری پالیسی کے خاتمہ کے بعد موٹر ویز پر سابقہ حد رفتار بحال کر دی گئی
گلگت بلتستان، پیپلز پارٹی نے امجد حسین کو وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار نامزد کر دیا: ذرائع
وزارت آئی ٹی نے متنازع ٹیلی کمیونیکشن بل سے متعلق اپنا مؤقف جاری کردیا
مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد: ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ، اہم حکام شامل
فیس بک کی مونیٹائزیشن پالیسی میں بڑی تبدیلی، پاکستان میں ڈالر کمانا نسبتاً آسان ہونے کا امکان
سکول میں پڑھنے والے بچے اب پی سی بی کے سکول کرکٹ ٹورنامنٹ سے بھی آگے آ سکتے ہیں: اسامہ شارون
سوات: بارشوں کا نیا سلسلہ، موسم خوشگوار مگر ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا بھی تکنیکی مذاکرات کیلئے سویٹزرلینڈ جانے کا امکان
پاکستان دنیا کی بہت بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا ہے، مودی فارغ ہوگیا، اس کے پلےکچھ نہیں رہا، بھارتی میڈیا اب تڑپتا رہےگا: وزیر دفاع
افزودہ یورینیم ایران خود ہمیں دے گا یا ہم نکال لیں گے، نئی ایرانی رجیم کے ہمارے ساتھ رابطے الگ نوعیت کےہیں: پیٹ ہیگیسیتھ
اپنے دوست اور برادر ملک پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں: ترک صدر
دعا ہے کہ یہ پائیدار عالمی استحکام کی جانب ایک بامعنی قدم ہو: صدر مسلم لیگ ن
ان ممالک پر امریکا کے ساتھ تجارت میں 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، یہ ٹیرف فوری طور پر عائد کیا جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
چین پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی کوششوں کو سراہتا ہے، ترجمان
جنگ بندی کے بعد پہلا بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گیا
آئینی عدالت کو توہین عدالت کارروائی کیلئے نئی قانون سازی کی ضرورت نہیں،فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب بھی متوقع ہے
ایکس پرپاکستانی حکومت،عسکری قیادت کی بھرپورپذیرائی،عالمی امن کاسفیرقراردیاگیا
رقوم ایجنٹ بینک کے ذریعے بانڈ ہولڈرز میں تقسیم کیے جائیں گے
پاکستان نے امن کے لئے کلیدی کردار ادا کیا، صدر استحکام پاکستان پارٹی
ایرانی صدر کی اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
پی ٹی آئی راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا
فی تولہ سونا 15700 روپے مہنگا ہوکر 504162 روپے کا ہوگیا
وزیراعظم کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں،ترجمان
ہم اپنی خودمختاری اور کامیابیوں کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے، انور قرقاش
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومتی حکمت عملی بیان کیے جانے کا بھی امکان
وزیراعظم نے امریکا، ایران جنگ بندی کی سفارتی کوششوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیا
لبنان میں اسرائیلی حملے میں 8شہری شہید، 22 زخمی ہوگئے
تجزیہ کاروں کے مطابق اگر ایسا ہوا تو یہ ایران کی بڑی کامیابی تصور کی جائے گی
امریکا آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی بحالی میں مدد کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس علی پور سے لاہور جا رہی تھی،حکام
یہود و ہنود گٹھ جوڑ سے بھارتی عوام کا جینامحال ہوکر رہ گیا
ایک ساتھ 1 لاکھ 51 سے 1 لاکھ 64 پوائنٹس کی 14 حدیں بحال