فرانسیسی صدر عمانویل میکرون نے ایک سال میں چوتھا وزیراعظم نامزد کردیا
فرانسوا بائرو سینئیر سیاستدان اور طویل عرصے سے صدر میکرون کے سینٹرسٹ اتحادی رہے
بلوچستان میں گزشتہ روز ہونیوالی بارش کے باعث 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، نتائج جلد سامنے آئیں گے، امریکی صدر
آن لائن جوا ایپ پرموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک کو کلین چٹ مل گئی
مختلف ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، انسولین کی قیمت دو گنا سے بھی بڑھ گئی
سابق کپتان مصباح الحق نے احمد شہزاد کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا، ذرائع
پیٹرولیم قیمتوں پراہم اجلاس،تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی پرعوام کو فوری ریلیف دینے پر اتفاق
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف مقامات پر مزید بارشوں کی پیشگوئی
لاہور؛ آپریشن کے دوران ڈاکٹرزکی مقابلہ بازی کی وائرل ویڈیو پر پنجاب حکومت کا ایکشن،تین روز میں جواب طلب
صدر مملکت کی عوام سے ایک گھنٹہ روشنیاں بند کرنے کی اپیل
فرانسوا بائرو سینئیر سیاستدان اور طویل عرصے سے صدر میکرون کے سینٹرسٹ اتحادی رہے
بھارت کشمیریوں کی سیاسی طور پر نشانہ بنانے سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے
بھارت کی ایٹمی ٹیکنالوجی میں ناقص مواد کے استعمال سے ماحولیاتی نقصان ہوا ہے
افغانستان میں ISKP کی موجودگی کو عالمی سیاست میں ایک اہم عنصر کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے
بھارت ہندو قوم پرستی اور گمراہ کن معلومات کو استعمال کر کے بنگلہ دیش کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے
دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے
"سنگھ ذہنی دباؤ کا شکار تھا، ساتھی اہلکار کی میڈیا ٹاک
عوام کیخلاف جرائم کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا، ترجمان
پائلٹ طیارے میں ایک شخص سوار تھا
حافظ الاسد نے 1970 میں بغاوت کے ذریعے اقتدار سنبھالنے کے بعد تین دہائیوں تک حکومت کی
ہم نے ایک بہت بہادر مجاہد کو کھودیا، ہم انہیں اور انکی قربانی کو کبھی نہیں بھولیں گے، بھتیجے انس کی تصدیق
تہران شام میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہا ہے، حکومتی ترجمان
ہندوستان میں مسلمانوں، عیسائیوں اور نچلی ذات کے ہندوؤں پر زمین تنگ
شام میں عبوری حکومت کی سربراہی محمد البشیر کریں گے،عرب ٹی وی
اسرائیل نے جان بوجھ کر ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ڈپو کو تباہ کیا، شامی وار مانیٹر
معزول شامی صدر اور ان کی فیملی ماسکو پہنچ چکے ہیں
پولیس اور مظاہرین کے جھڑپوں میں متعدد کسان شدید زخمی
تلاشی کے دوران ابتک کوئی بھی مشکوک چیز نہیں ملی ہے،پولیس
بشارالاسد اوران کا خاندان ماسکو میں ہے، روسی حکام کی تصدیق
استحکام کے قیام میں مدد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزارت خارجہ
فلائٹ ریڈار کے مطابق طیارہ حمص کے قریب غائب ہوا
2015 کی نقل مکانی کی لہر میں دسیوں ہزار شامی یونان فرار ہو گئے تھے
انتظامی امور چلانے کیلئے اپوزیشن فورسز کے ساتھ رابطے میں ہیں، محمد الجلالی
شام میں اسلامی قانون کے تحت ریاست قائم کرنا ہے، محمد الجولانی
ہتھیار پھینکنے والے سرکاری فوجیوں کیلئے عام معافی ہوں گی،محمد الجولانی