قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کرسکتی، محسن نقوی
دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا خصوصی بیان
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں 122 روپے کمی کی ضرورت ہے: حافظ نعیم
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا خصوصی بیان
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا سعید غنی کی پریس کانفرنس پر ردعمل
حافظ ذیشان رشید نے چند روز پہلے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا
عمران خان کی رہائی کیلئے موثر احتجاج کرنے میں ناکامی اور ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات پیدا ہوئے
میاں اسلم اقبال کی تجویز پرعلی امتیاز وڑائچ کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا گیا
2028ء تک ایئر کوالٹی انڈیکس کو100 پی ایم سے70پی ایم تک لانے کا ٹارگٹ ہے،بریفنگ
9 مئی کے واقعات میں میری ضمانتیں خارج ہوگئیں ہیں، فرائض سرانجام نہیں دے سکتا، متن
پے لوڈ لیجانے والے کوآڈ کاپٹرز ایک وقت میں اسی ایم ایم کےدومارٹرگولےٹارگٹ پرداغ سکتےہیں ۔
بلال یاسین نے آٹا تھیلوں میں تناسب کے لحاظ سے کمی کی سفارشات طلب کر لیں