فضائی حدود کی بندش، 500سے زائد پاکستانی زائرین کربلا میں محصور
زائرین کے پاس رقم ختم،اشیائے ضروریہ اور ادویات کی قلت
خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید
نجی وسرکاری اداروں کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی قرار
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آتشبازی کی فیکٹری میں دھماکا،16افراد ہلاک
امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ سے 8 بچے ہلاک
بابراعظم کی ریکارڈ ساز سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست
ایرانی افواج نے دو ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا
بانی پی ٹی آئی کی پالیسی پرکل بھی کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں،سہیل آفریدی
ایران کے ساتھ مذاکرات کےلیے جے ڈی وینس بھی پاکستان جائیں گے، وائٹ ہاؤس حکام
جب تک بحری ناکہ بندی برقرار ہے، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،ایرانی میڈیا
زائرین کے پاس رقم ختم،اشیائے ضروریہ اور ادویات کی قلت
ٹیکسٹائل انڈسٹری میں کئی کمپنیاں بند ہونے کے قریب ہیں، خبر ایجنسی
گزشتہ سال کی نسبت ڈیزل کی قیمت میں30 فیصد ،پیٹرول کی قمیت میں 25.75 فیصد تک اضافہ ریکارڈ
جہاز سے 60758 میٹرک ٹن گیس آئل ٹرمینل پر اتارا جا رہاہے
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا یونیفارم بلیک اور گرے رنگ میں تبدیل کیا جائےگا،ذرائع
سب سے بڑا نقصان امریکہ کوتین F-15 ایگل لڑاکا طیاروں کی تباہی کی صورت میں اٹھانا پڑا جو کویت میں گر کرتباہ ہوئے
دستاویزات نہ رکھنے والے افغان شہریوں کی مرحلہ وار واپسی کا عمل جاری
اس نظام سے قومی سطح پر سائبر حملوں کی فوری نشاندہی میں مدد حاصل ہو گی، مختلف شعبوں میں ہونے والے سائبر حملوں کے پیٹرنز کی نشاندہی بھی ممکن ہو سکے گی
طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا،پائلٹ کی حالت مستحکم ہے، ترجمان سینٹ کام ٹم ہاکنز