شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے عمران خان اور والد کی سائفر کیس میں ضمانت پر رد عمل جاری کر دیا
والد نے ایک سیاسی مقدمے میں چار ماہ قید بھگتی، وہ جیل سے باہر آکر نہ صرف خود الیکشن لڑیں گے بلکہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم کی قیادت بھی کریں گے
والد نے ایک سیاسی مقدمے میں چار ماہ قید بھگتی، وہ جیل سے باہر آکر نہ صرف خود الیکشن لڑیں گے بلکہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم کی قیادت بھی کریں گے
شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کی فلم کی پہلے روز کی کمائی 30 کروڑ لیکن پربھارس کی فلم سالار نے ریلیز سے قبل ہی 29 کروڑ کما لیے
34 سالہ ثناور بالم سرگودھا کے ایک پسماندہ علاقے میں جوان ہوئے انہوں نے کمزور طبقوں کے مسائل کو اپنے احساس کی انتہائیوں تک اترتے دیکھا۔
بالی ووڈ سپر سٹار کی نئی فلم پٹھان اور جوان کی طرح مداحوں کو لبھانے میں ناکام رہی، پہلے روز کا کاروبار 30 کروڑ کے لگ بھگ رہا
سام سنگ کے فلیگ شپ سیریز کے نئے موبائل فونز کی مبینہ تصاویر انٹرنیٹ پر لیک ہوئی ہیں جس میں نئے موبائل فونز کے ممکنہ 4 رنگ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں
ریگل موٹرز نے اپنی معروف الیکٹرک گاڑی کی قیمت میں 8 لاکھ روپے سے زائد کمی کا اعلان کر دیا
پنجاب قو می اسمبلی کی نشستوں پر 70فیصد خواتین نے جنرل نشستوں پر حصہ لیا مگر جیت کا تناسب 3فیصد رہا,غلام بی بی بھروانہ،مہناز اکبر عزیز اور زرتاج گل کامیاب ہوئیں
عمران خان نے تین اور نوازشریف نے ایک حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا
اٹلی میں والدین کو بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی گئی