ملک گیر بلیک آؤٹ کی تحقیقات مکمل، نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے ذمہ دار قرار، جرمانہ عائد
دونوں کمپنیوں نے ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے کی کوشش کی،نیپرا کا فیصلہ
لاہور میں یوم علی کا مرکزی جلوس مبارک حویلی سے برآمد ہوکر اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں
آبنائے ہرمز میں مائنز بچھانے والی 10 کشتیوں اور جہازوں کو تباہ کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ
گوادر میں پسنی کے مقام پر سمندر میں ڈولفن کا بڑا جُھنڈ توجہ کا مرکز بن گیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہماری افواج اور شہریوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، امریکی سینیٹرز
ایران کے خلاف فوجی آپریشن، امریکا کا جانی نقصان اٹھانے کا اعتراف
پسنی میں گھر پر دستی بم حملے میں 5 مزدور زخمی
مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باوجود پروازوں میں بہتری آنے لگی
ڈسٹرکٹ شانگلہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی خوراک کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ،اقوام متحدہ کی وارننگ
دونوں کمپنیوں نے ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے کی کوشش کی،نیپرا کا فیصلہ
2024 میں پاکستان میں ملیریا کے 31 لاکھ 55 ہزار مریض رپورٹ
پنجاب میں کلائمٹ آبزرویٹری کے قیام کے لیے 14 ارب 59 کروڑ روپے کے فنڈز بھی منظور کیے گئے
واٹر سیکیورٹی کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ہے، پاکستان میں پالیسیاں مضبوط مگرعملدرآمد کمزور اور سست ہے: رپورٹ
شکاری گاڑی میں تین چنکارا نسل کے ہرنوں کو ہلاک کر کے ساتھ لے گئے،علاقہ مکین
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں آئیں تو ان کی گرفتاری بھی خارج ازامکان نہیں: عطاتارڑ
ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر، ڈائس کا گھیراؤ ، گالم گلوچ پررکنیت معطل ہوگی
مشقوں سے پاکستان اور عمان کی مسلح افواج کے دیرینہ تعلقات مزید مستحکم ہوئے،آئی ایس پی آر
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اورڈیلرز کا منافع بڑھانےکی سمری ای سی سی کو ارسال، ذرائع