نامزدوزیراعظم شہبازشریف اور نوابزادہ خالد مگسی کا ساتھ چلنےکےعزم کااعادہ
شہباز شریف اورخالدمگسی نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
شہباز شریف اورخالدمگسی نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
وزارت داخلہ کی سمری پروفاقی کابینہ سےسرکولیشن کےذریعےمنظوری لی گئی
وفاقی اورصوبائی سطح پرحمایت کی یقین دہانی پر لیگی رہنمائوں نے عبدالعلیم خان کا شکریہ ادا کیا
دونوں جانب سے مؤقف میں لچک دکھانے کی صورت میں ہی حتمی معاہدہ ہوگا
حکومت سازی کے مشکل مرحلے میں ن لیگ کیساتھ ہیں،اُمید ہے آج ہی اعلامیہ جاری ہوگا،گورنر سندھ
وفاقی کابینہ اور پنجاب میں شراکت اقتدار پر تفصیلی مشاورت،حتمی راؤنڈکل دوبارہ ہوگا
سیکرٹری تخفیف غربت یوسف خان کو ایم ڈی بیت المال لگانے کی بھی منظوری
دیگر ہم خیال سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی
انتخابات کے 21 روز میں قومی اسمبلی اجلاس بلایا جانا لازم ہے