وفاقی وزراء کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دیئے گئے
محمد اورنگزیب خزانہ ،اسحاق ڈارخارجہ، خواجہ آصف دفاع، محسن نقوی داخلہ، اعظم نذیرقانون، عبدالعلیم خان نجکاری کے وزیر ہونگے
محمد اورنگزیب خزانہ ،اسحاق ڈارخارجہ، خواجہ آصف دفاع، محسن نقوی داخلہ، اعظم نذیرقانون، عبدالعلیم خان نجکاری کے وزیر ہونگے
شہباز شریف نے مہنگائی پر قابو پانا،رمضان میں گراں فروشی روکنا اولین ترجیح قراردیدیا
وفاقی کابینہ کیلئےمشاورت مکمل کرلی گئی ہے،ناموں کا اعلان جلد متوقع ہے
صدرمملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لیا
محسن نقوی وزیر داخلہ اور مصدق ملک کو وزیر توانائی بنائے جانے کا امکان
ریلیف پیکج نادار اور مستحق افراد تک پہنچایاجائے، وزیراعظم شہبازشریف
انتخابی عمل میں نگران حکومت کی ناکامی کو سامنے رکھتے ہوئے قانون سازی کی تیاری کرنے کا فیصلہ: ذرائع
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدہ چھوڑتے ہی پہلا نوٹس موصول
14 ویں صدر کا انتخاب کل شیڈول کے مطابق ہی ہو گا: ذرائع الیکشن کمیشن