الیکشن کمیشن نےسابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کیلئےاعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی3دن میں رپورٹ پیش کرےگی، جس کی روشنی میں کمشنر راولپنڈی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ہوگا،اعلامیہ
برطانیہ میں قدیم رومی دور کا بڑا قبرستان دریافت، 300 سے زائد قبروں کے شواہد مل گئے
راولپنڈی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف
ورلڈ بینک کی رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی
قلات میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگر دہلاک
ایرانی مظاہرین کو مدد پہنچنے والی ہے، ٹرمپ، خطرے سے نمٹنے کیلئے سرپرائز تیار ہے : ایرانی وزیر دفاع
انتہا پسند ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس امریکی صدر کو ایران پر حملہ کرنے کا کہہ رہے ہیں: سابق سفیر سردار مسعود خان
ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں چوری کی بڑی واردات، گھر پر کام کرنے والا پلمبر گرفتار
پاکستان اورمراکش کےدرمیان دفاعی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے گئے
کمیٹی3دن میں رپورٹ پیش کرےگی، جس کی روشنی میں کمشنر راولپنڈی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ہوگا،اعلامیہ
الیکشن نتائج کی تبدیلی کےلیے کبھی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں، ترجمان
مسلم لیگ ن کے مزید9 اور ایک آزاد امیدوار کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا
این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار عادل رضا باذئی کامیاب ہوئے
این اے43کے چھ پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے
نجکاری اور قانون سازی پر کابینہ کمیٹیوں اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے گزشتہ 2 اجلاسوں کے فیصلوں کی بھی توثیق
الیکشن کمیشن نے دونوں حلقوں کے آر اوز کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
الیکشن کمیشن کی نواز شریف کے وکیل کو دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت
اکثریت ملے تو آزاد امیدوار وزیر اعظم بھی بن جائے گا ،مرتضیٰ سولنگی