خیبر پختونخوا میں موسم کی خرابی کے باوجود پاک فوج کا ہیلی کاپٹر ریسکیواینڈ ریلیف مشن جاری
متاثرین میں پاک فوج کے ایک دن کے راشن ،بستر اور ٹینٹس سمیت ضروری اشیا کی فراہمی جاری
گرینڈ حیات اسلام آباد کیس طویل قانونی جنگ کے بعد بند کر دیا گیا
امریکا نے نک اسٹیورٹ کو ایران امن مذاکراتی ٹیم میں شامل کر لیا
وزیراعظم شہبازشریف کی صدر ن لیگ نوازشریف سے ملاقات،سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں، صحافت کا کردار کلیدی ہے، صدر مملکت
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کی چھٹی،،سلسلہ دن بھر جاری رہنے کا امکان
ایران کا 14 نکاتی امن پلان، جنگ کے مکمل خاتمے پر زور
صدرٹرمپ نے خود کو بحری قزاق قرار دیا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی بھیجی گئی تجویزکا جائزہ جلد لیا جائے گا، فوجی کارروائی کے امکانات موجود ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
متاثرین میں پاک فوج کے ایک دن کے راشن ،بستر اور ٹینٹس سمیت ضروری اشیا کی فراہمی جاری
فتنہ الہندوستان کے32خودکش بمباراور4 وی بی آئی ڈیزہیروف ٹومنصوبےکاحصہ تھے
نائب وزیراعظم نے دونوں برادر ممالک کی جانب سے حمایت اور یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کیا
باجوڑ اور دیر کو ملانے والا پل بہہ جانے کے بعد نیا پل تعمیر کرنے کا کام شروع
اس مشکل وقت میں آسٹریلیا اپنے پاکستانی دوستوں کے ساتھ یکجہتی سے کھڑا ہے،نیل ہاکنز
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئےخصوصی ہدایات جاری کردیں
پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کے حالیہ بیانات کو یکسر مسترد کرتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کالعدم تحریک طالبان اور بلوچ علیحدگی پسندوں کیخلاف کارروائی کا معاملہ بھی اٹھائے گا: ذرائع
پاکستان اپنی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، ناظم الامور