پاک فوج نے دہشتگرد حملے ناکام بناتے ہوئے 21 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، 14 جوان شہید
آپریشن کے دوران پاک فوج کے 10 جوان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکارشہید ہوئے
امریکا کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں فوجی کارروائی کا امکان
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجرا کا تنازعہ ختم، گزٹ نوٹیفیکیشن جاری
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، اہم قانون سازی متوقع
ویرات کوہلی 4 سال بعد پھر نمبرون بیٹربن گئے
معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم
قومی پیغامِ امن کمیٹی کی دہشت گردی کی مذمت، جمعہ کو ’پیغام امن‘ کے طور پر منانے کا اعلان
ایران نے خطے میں امریکی اتحادیوں کو حتمی وارننگ دے دی
اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج یا کل جاری کر دیا جائے گا،طارق فضل چوہدری
صدرمملکت اور شاہ بحرین کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
آپریشن کے دوران پاک فوج کے 10 جوان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکارشہید ہوئے
پاکستان چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،آرمی چیف
دہشت گردوں کے خاتمے تک فورسز کا آپریشن جاری رہے گا، سیکیورٹی حکام
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورتمام سروسز چیفس کی ٹیم کومبارکباد
جنرل عاصم منیر نے ملاقات میں پاکستان کی وسیع صلاحیتوں کو اجاگر کیا،آئی ایس پی آر
زائرین کے اہلخانہ فون نمبر0519207887 پر رابطہ کر سکتے ہیں: دفتر خارجہ
جنرل ساحرشمشادمرزا نےنیا اولمپک ریکارڈ قائم کرنےپرارشد ندیم کی کاوشوں کوسراہا: آئی ایس پی آر
ایس سی او تنظیم کا حکومتی سربراہی اجلاس بھی اکتوبر میں اسلام آباد میں ہونا ہے۔
ہلاک دہشت گرد پنجگور کے ڈپٹی کمشنرذاکر علی کی شہادت کے ذمہ دار تھے