قومی احتساب بیورو کا وائٹ کالر کرائم ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
ٹاسک فورس میں انٹیلی جنس، اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی افسران شامل ہوں گے
مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے: خواجہ آصف
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 76روپے فرق آرہا ہے لیکن 55روپے بڑھائے ہیں: خرم شہزاد
امریکا نے جزیرہ قشم میں صاف پانی کے پلانٹ پر حملہ کرکے جرم کا ارتکاب کیا: وزیر خزانہ عباس عراقچی
ہم نے ایران کے 42 بحری جہاز 3 دن میں تباہ کیے: ڈونلڈ ٹرمپ
اسحاق ڈار کا اماراتی نائب وزیراعظم سے رابطہ، حالیہ حملوں پر اظہار تشویش کیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک
ملک میں ماحولیاتی نموں میں پولیو وائرس کی نئی رپورٹ جاری، 24 نمونوں میں وائرس موجودگی کی تصدیق
ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا، فضائی کرایوں میں اضافے کا امکان
ٹاسک فورس میں انٹیلی جنس، اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی افسران شامل ہوں گے
ملک بھر میں10لاکھ 7 ہزار361 پریزائڈنگ،اسسٹنٹ پریزائڈنگ اور پولنگ افسران تعینات ہوں گے،دستاویز
وفاقی وزیر فواد حسن فواد،مشیر احد چیمہ اور سیکرٹری وزیراعظم توقیر شاہ کو نوٹس جاری
ریکوڈک کاپر گولڈ منصوبے میں 7 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے، بلوم برگ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 4 روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوگئے
پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ گری ہوئی حرکت ہے، اُدھے سٹالن
پاکستان کرکٹ بورڈ آئین کے تحت یہ تقرری نہیں ہو سکتی ،وکیل درخواست گزار
یورپی یونین میں غیر رکن ممالک سے آنے والی تمام درآمدات پر کاربن فیس عائد کی جائے گی
مفاد عامہ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے رجسٹرار آفس معلومات فراہم کرے، عدالت