محکمہ ایکسائز نے بڑی ایس یو وی گاڑیوں کیلئے نمبر پلیٹ تبدیل کرنے کی سفارش کردی
نمبر پلیٹ روایتی طور پر بلیک اینڈ وائٹ کی بجائے رنگین کرنے کی بھی سفارش
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
نمبر پلیٹ روایتی طور پر بلیک اینڈ وائٹ کی بجائے رنگین کرنے کی بھی سفارش
ڈکی کی فیملی سے مجموعی طورپرنوے لاکھ روپے کی رقم بطور رشوت وصول کی گئی، ایف آئی آر متن
برآمد ہونے والے انجیکشنز کی مالیت چالیس لاکھ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے
ابتدائی طورپرہفتہ وارایک پروازمشہد اورلاہور کے درمیان آپریٹ ہوگی
صنم جاویدکوتھانہ شادمان جلاؤگھیراؤکیس میں سزاسنائی گئی تھی
31سے60 دن تک تاخیر پر 10 ہزار روپے جرمانہ دینا ہو گا: نوٹیفکیشن
فلک جاوید سے پوچھا جائےگا یہ بیانیہ کس ایماء پرترتیب دیا، ذرائع
مقدمات میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں
نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا