انڈرٹرائل افغان باشندوں کی واپسی کیلئے فارن ایکٹ کی دفعہ 14بی لگانے کا فیصلہ
پی او آر کارڈ کی مدت ختم ، اس کارڈ پر پاکستان میں قیام بھی غیرقانونی قرار
پاکستان کا اگلے 3 سال میں 2.75 ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ
محمد مسعود چشتی 2026 کیلئے پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین منتخب
ایران میں احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی: رائٹرز
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر دنیا کے 10 بڑے ممالک میں شامل ہے،احسن اقبال
پاکستان کوآج بھی صحت کے شعبے میں سنگین چیلنجز کا سامنا ہے،بلاول بھٹوزرداری
محکمہ ایکسائز نے مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ریکارڈ 37 ارب روپے سے زائد حاصل کر لیے
8 فروری کو شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ، ہمارا احتجاج پر امن اور مہذب ہو گا: بیرسٹر گوہر
ایس ای سی پی کی غیرقانونی آن لائن سرمایہ کاری پلیٹ فارمز سے متعلق عوام کو وارننگ
مضبوط مقامی حکومتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں: اعظم نذیر تارڑ
پی او آر کارڈ کی مدت ختم ، اس کارڈ پر پاکستان میں قیام بھی غیرقانونی قرار
ویزا درخواست کےحوالے وزارت داخلہ کے بارے میں دعویٰ خلاف حقیقت ہے: ذرائع
آگ ہاؤس کے مہمانوں کے لیے مختص ایس بلاک کی بیسمنٹ میں لگی تھی
علی امین گنڈا پور،بشریٰ بی بی، حماد اظہر،سلمان اکرم راجا کے نام شامل
روایتی نمبر پلیٹس کے ساتھ گاڑیوں کی ونڈ اسکرین پر آر ایف آئی ڈی (RFID) ٹیگ نصب کیا جائے گا
گدھے کا گوشت اسلام آباد میں سپلائی ہونے کے شواہد نہیں ملے، پولیس
چھاپے کے دوران ایک غیر ملکی شہری موقع سے گرفتار، پولیس کے حوالے کر دیا گیا
10 گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے باوجود دونوں افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا
ریسکیو ٹیمیں بہنے والی گاڑی کو تلاش کرنے میں مصروف ہے