صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں 2 ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی
جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہرعالم میاں خیل سپریم کورٹ کےایڈہاک جج تعینات
جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہرعالم میاں خیل سپریم کورٹ کےایڈہاک جج تعینات
دوست ممالک پاکستان کے سرمایہ کاری دوست ماحول سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت
جرمنی اور عالمی برادری پاکستان میں قیام امن اور سرحد پار مداخلت روکنے میں کردار ادا کرسکیں، سربراہ جرمن پارلیمنٹرینز
شہید اسامہ بن ارشد شہید گزشتہ دنوں شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے تھے۔
بلوچستان حکومت صوبے کی ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے مؤثر اقدامات اُٹھائے، وزیر اعلیٰ کو ہدایت
منظوری کے بعد الیکشن بل اب ایکٹ کی صورت اختیار کر گیا ہے
وفد 5 جولائی تک اپنے دورے کے دوران لاہور، کراچی اور اسلام آباد جائے گا
اسمبلی میں تین وزیر بھی نہیں ملیں گےجواپنی وزارت کو سمجھ سکے،شاہدخاقان عباسی
عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں، وزیراعظم