30 ہزار کے بجٹ میں دستیاب بہترین موبائل فونز کی فہرست سامنے آ گئی
صارفین اگر سستا اور معیاری سمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں توا ن موبائل فونز سے بہتر آپشن اور کوئی نہیں
صارفین اگر سستا اور معیاری سمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں توا ن موبائل فونز سے بہتر آپشن اور کوئی نہیں
سمارٹ فونز ہر شخص کی تقریبا بنیادی ضرورت ہونے کی وجہ سے معاشرے میں اہمیت اختیار کر چکا ہے
این اے 122 میں 8 فروری 2024 کو بڑے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے جس میں ن لیگ کے سعد رفیق اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سردار لطیف کھوسہ مد مقابل ہوں گے
شعیب ملک گزشتہ روز اچانک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ کر دبئی کیلئے روانہ ہوئے تھے
منحرف ہونے والے تمام 10 رہنماوں کو ن لیگ کا پارٹی ٹکٹ جاری
اداکارہ میدھا شنکر کا جنم یکم اگست 1989 میں اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں میں ہوا ، ان کے والد کا نام ’ ابھے شنکر ‘ اور والدہ کا نام ’ رچنا راج شنکر ‘ ہے
ڈاکٹر سویرا پرکاش کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور خیبر پختون خوا کے حلقہ پی کے 25 سے جنرل نشست پر انتخاب لڑنے جارہی ہیں
سام سنگ کے فلیگ شپ سیریز کے نئے موبائل فونز کی مبینہ تصاویر انٹرنیٹ پر لیک ہوئی ہیں جس میں نئے موبائل فونز کے ممکنہ 4 رنگ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں
لاہور میں جرمانوں سے بچنے کیلئے شہریوں کی بھاری تعداد نے لائسنس بنوانے کیلئے ٹریفک پولیس کے دفاتر کا رخ کر لیا