سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں 100 سے زائد منشیات فروش مارے گئے
ایک ہفتے کے دوران صرف لاہور میں22 منشیات فروش مارے گئے، ذرائع
آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کیلئے حکومتی درخواست منظور
اوگرا نے غیرقانونی گیس فلنگ کا دھندہ ختم نہ ہونے کا سبب کم سزاؤں کو قرار دےدیا
مختلف سرکاری اداروں کے ذمے قرضوں اور واجبات کا حجم 9.5 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا
امریکا کی مسلسل دھمکیاں، جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے بھی تیار ہیں،ایران
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ تجارت پر پابندی عائد کردی
تجارتی جنگوں اور ٹیرف پالیسیوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ
یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابل عمل راستہ ہے، عاصم افتخار
امریکا نے اپنےشہریوں کو فوری طورپر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی
ایک ہفتے کے دوران صرف لاہور میں22 منشیات فروش مارے گئے، ذرائع
حراست میں لئے جانے والے پولیس اہلکاروں سے بھاری مقدار میں آئس بھی برآمد ہوئی
ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز میں سی ٹی ڈی، دیگر اداروں کے ہمراہ ہوں گے،ڈاکٹرعثمان انور
دہشت گرد خوف و ہراس پھیلانے کے ساتھ مذہبی منافرت پھیلانا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی
خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانونقوی
کارروائیوں کے دوران بارودی مواد ، اسلحہ اور خودکش جیکٹس برآمد ہوئیں، ترجمان سی ٹی ڈی
پولیس چھاپے کے بعد شادی کا فنکشن بھی منسوخ ہو گیا، شادی کے فنکشن سے 62500 روپے مالیت کی نقدی بھی برآمد
تین روز میں 149 پولیس افسران اور اہلکاروں کی گاڑیاں ای چالان ڈیفالٹر ہونے پر بند
ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور ایس پیز ٹریفک سگنل پر رکیں گے