شیر پاؤ پل مقدمے میں شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد اور محمود رشید کو 10، 10 سال قید کی سزا
انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے شیر پاؤ پل مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا
برطانیہ میں قدیم رومی دور کا بڑا قبرستان دریافت، 300 سے زائد قبروں کے شواہد مل گئے
راولپنڈی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف
ورلڈ بینک کی رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی
قلات میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگر دہلاک
ایرانی مظاہرین کو مدد پہنچنے والی ہے، ٹرمپ، خطرے سے نمٹنے کیلئے سرپرائز تیار ہے : ایرانی وزیر دفاع
انتہا پسند ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس امریکی صدر کو ایران پر حملہ کرنے کا کہہ رہے ہیں: سابق سفیر سردار مسعود خان
ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں چوری کی بڑی واردات، گھر پر کام کرنے والا پلمبر گرفتار
پاکستان اورمراکش کےدرمیان دفاعی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے گئے
انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے شیر پاؤ پل مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا
ناقص تفتیش اور ملزمان کے 161 کے بیانات موجود نہیں ہیں ،فیصلہ
پی ٹی آئی رہنما طبیعت ناسازی کے باعث سروسز اسپتال میں زیر علاج تھیں
فیئرٹرائل ہرشہری کا قانونی حق ہے،عدالت ٹرائل کورٹ کا توہین عدالت کا نوٹس کالعدم قراردے، موقف
عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے اکتیس جولائی تک جواب طلب کرلیا
اسپتال میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے مختلف طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں، وکیل کی گفتگو
ساجد نامی شہری کے خلاف تھانہ گرین ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظرعلی گل نے جلاؤگھیراؤ کیس کا فیصلہ سنادیا
ملزم نے یوٹیوب پروگرام میں بطور ہوسٹ نامناسب تبصرے کیے