عام انتخابات 2024 کی کمپین میں نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سیاسی پاور شو میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ دھرنےاورہم موٹروےبنانے،سستی بجلی ،گیس دینےمیں مصروف تھے۔
قصور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سیاسی پاور شو میں میاں محمد نواز شریف نے اپنے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری بسم اللہ سےآپ جان جاتےہیں کون آیاہےآج یہاں جشن کاسماں ہےالیکشن تو8کوہےجلسےسےباہرایک اورجلسہ ہےادھربھی عواک کاایک پہاڑہےدیکھ رہاہوں کہ نوجوان کتنےبیٹھے ہیںنوازشریف آپ کےجذبات پرقربان ہےیوتھ توہمارےساتھ ہےیوتھ ملک احمدخان کےساتھ ہےہم سب یوتھ ہیں میرےاندربھی یوتھ کاجذبہ ہےیوتھ ن لیگ کےساتھ ہے۔
قائد ن لیگ نے کہا کہ جشن کی سمجھ آرہی ہے کہ شہبازشریف یہاں سےالیکشن لڑرہاہےاب کھڈیاں کی تقدیر بدلنےوالی ہےکھڈیاں کی تقدیر بدلنی چاہئے،نوجوانوں کوروزگارملناچاہئےمجھے نہ نکالاجاتاتوکوئی بھی نوجوان بےروزگارنہ ہوتاساراجلسہ 30سالےسےکم عمرکےلوگوں کاہےسب سن لیں کہ پوراملک خوشحال ہوتامجھے نہ نکالاجاتاہم نےمشکلوں سےباہرنکلناہے،ترقی کرنی،ایشین ٹائیگربنناہےشہبازشریف ان سےکام لیں بڑےکام کےلوگ ہیں یہ بڑےجذبےوالی یوتھ ہےیہ جذبہ انقلاب پیداکرےگا۔
میاں نواز شریف نےکہا کہ شہبازوعدہ کریں یہاں دانش سکول آئےگاکھڈیاں کی سڑکیں پیرس کی سڑکوں کومات کریں گی کھڈیاں کاراستہ موٹروےسےکم نہ ہو،یونیورسٹی بھی ملنی چاہئےقصورمیں بھی یونیورسٹی ہونی چاہئے،شہبازان کےہاتھوں میں کمپیوٹر،اسٹیڈیم بھی ہوناچاہئےکوٹ رادھاکشن کوبھی یہ تمام ملناچاہئے8فروری کاسورج خوشحالی کاپیغام لائےگا۔
سربراہ مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ میرےدورمیں پوچھوخوشحالی تھی کہ نہیں؟یہ دھرنےاورہم موٹروےبنانے،سستی بجلی ،گیس دینےمیں مصروف تھےہم سستی کھاد،دہشتگردی ختم کرنےمیں مصروف تھے8لاکھ والاٹریکٹرآج38لاکھ میں مل رہاہےکسان کوسبسڈی دی جاتی تھی کسان کوٹیوب ویل کیلئے سولر دیں گےہم ان کوہنراورباعزت نوکریاں دیں گے50لاکھ گھرمیں سےکوئی گھرملا؟50لاکھ گھر،ایک کروڑ نوکریاں کہاں گئیں؟بلین ٹری منصوبہ کھوہ کھاتےمیں پڑگئےوی ڈیمز،مرغیاں انڈے،کٹےوچھےکہاں گئےیہ سب کچھ فراڈ تھا،آج کتنی مہنگائی ہوگئی ہے5لاکھ والی کار25لاکھ کی ہےیہ فراڈلوگ تھےان کودوبارہ نہیں آنےدیناہم پاکستان کودوبارہ تعمیر کریں گے۔