عام انتخابات 2024 کی الیکشن کمپین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے گوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم گراؤنڈ میں سیاسی پاور پر قائد ن لیگ میاں نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہجوچیف جسٹس بننےوالا استعفیٰ دیکرچلاگیااسی جج نےمیری چھٹی کرائی تھی۔
گوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم گراؤنڈ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے میں قائد ن لیگ نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیاپرطوفان بدتمیزی مچاکرکہتےہیں یوتھ ہمارےساتھ ہےیہ جوجلسےمیں موجودہےیہ ہی اصل یوتھ ہےوہ کہتے ہیں یوتھ ہمارے ساتھ ہےیہ وہ یوتھ ہےجوماں باپ کا خیال کرتی ہےیہ وہ یوتھ ہےجو بڑوں کا ادب کرتی ہےاس یوتھ کے ساتھ نوازشریف کا دل دھڑکتا ہے۔
قائد ن لیگ نواز شریف کا اپنی تقریر میں کہنا تھا کہ جب تک عوام کوباعزت روزگارنہیں ملتاچین سےنہیں بیٹھوں گاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نےکہان لیگ کےدورمیں کرپشن کم تھی میرےدورمیں چینی،آٹا،گھی،بجلی،پیٹرول کی قیمت بھی کم تھی ہم نےلوڈشیڈنگ ختم کی،غربت بھی ختم ہورہی تھیہمارےدورمیں ڈالرکی قیمت بھی نیچےجارہی تھی۔
نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے آئی ایم ایف کو خداحافظ کہہ دیا تھااسی رفتارسےترقی ہوتی توپاکستان کوآئی ایم ایف کی ضرورت نہ ہوتی میرےوزیراعظم ہوتےہوئےسی پیک آیا یہ دھرنےدےرہےتھے ہم کام کررہے تھےبجلی کےکارخانےشہبازشریف نےلگوائےشہبازشریف ہی موٹرویزبنوارہےتھے۔