ملتان میں سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین این اے 149 میں منعقد ورکرزکنونشن سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ملتان آکر مجھے دلی خوشی ہوتی ہےمیں نےحادثاتی طورپرسیاست شروع کی ہے۔
ملتان میںپیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین این اے 149 میں منعقد ورکرزکنونشن میں خطاب کے دوران کہا کہ ملتان میرا آبائی گھر ہےملک چلانا ہےتوحکومت میں آنا ہوگامیں پہلےالیکشن میں40ہزارووٹوں سےجیتاتھالودھراں کےلوگوں سےمجھےبہت محبت ملی۔
پیٹرن انچیف کا کنا تھا کہ لوگوں نے کہا ملتان سے آپ الیکشن لڑیںآپ لوگوں کی محبت سے لودھراں والے بھی پریشان ہیںمیں ملتان کو کبھی بھی نہیں چھوڑوں گامیراکوئی ساتھ دےتواسے کبھی نہیں چھوڑتا ہوں۔
جہانگیر خان ترین کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ میں یہاں کام سو نہیں پانچ سو شروع کروں گاآپ لوگوں کا میں کبھی ساتھ نہیں چھوڑوں گا ن لیگ اور استحکام پاکستان ملکر کام کرے گی۔