اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے5فروری کو بینک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
مرکزی بینک کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ اور ایکس( ٹویٹر) پر کی گئی پوسٹ کے مطابق (یوم کشمیر) 5فروری کوعام تعطل کے موقع پر بینک بند رہیں گے۔
#SBP will remain closed on 5th February, 2024 being public holiday on the occasion of 'Kashmir Day'.https://t.co/ObcMkOjagh#SBPAnnouncements #KashmirDay pic.twitter.com/g2sQqMIRJP
— SBP (@StateBank_Pak) January 31, 2024
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سےیوم کشمیر پرآزاد اور مقبوضہ کشمیرکےبہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 5 فروری بیروز پیرکوعام تعطیل کا اعلان کر رکھاہے۔
اوراس دوران حکومتی او نجی سطح سمیت دنیا میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔