وزیراعلیٰ محسن نقوی نے”دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم“ پورٹل کاباقاعدہ افتتاح کردیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب اورنادرا کےدرمیان معاہدے پردستخط ہوگئے۔پنجاب بھر میں اسلحہ لائسنس کی تجدید اورترمیم کرائی جاسکےگی۔اسلحہ لائسنس درخواست دہندہ کے گھر ڈلیور کیاجائے گا
سسٹم کے تحت اسلحہ لائسنس کی ورثا کو منتقلی بھی آن لائن کی جائے گی،اسلحہ لائسنس درخواست دہندہ کےگھرڈلیورکیاجائےگا،نگران وزیراعلی محسن نقوی نےکہا لائسنس کے اجراء میں کرپشن کا مکمل سدباب ممکن ہوگا۔