لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کاجعلی میڈیسن بنانے والی کمپنی کےدفتر میں چھاپا مارا گیا۔
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کاجعلی میڈیسن بنانے والی کمپنی کےدفترسےبھاری مقدارمیں ممنوعہ کیمیکل برآمد بھی کیا گیا چھاپے کےدوران بوگس دستاویزات سمیت اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیاگروہ کے مرکزی ملزم چند روز قبل گرفتار ہو چکے ہیں۔
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر مرکزی دفتر پر چھاپہ مارا گیا ملزمان نے صوبے بھر میں ڈیلرز نیٹ ورک بھی قائم کر رکھا تھاجعلی ویٹرنری میڈیسن کیساتھ ساتھ ملزمان نے بوگس کمپنیاں بھی بنا رکھی تھیں۔