خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کا غیرمعیاری گھی تیار کرنے والی ملوں کے خلاف کارروائی کی گئی ناقص گھی تیار کرنے پر 21 ملیں سیل کردی گئیں۔
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کی ، جس میں انھوں نے21 ملیں سیل کردی گئیں سیل کی گئی ملوں میں غیرمعیاری گھی تیار کیا جارہا تھا۔
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور،ہزارہ،ملاکنڈ اور ڈی آئی خان کارروائیاں کیں۔