انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کا اضافہ ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر کی 279 روپے 55 پیسے پر فروخت جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 279 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔
واضح رہے کہ خیال رہے کہ ملک بھر میں غیرقانونی کرنسی ایکس چیج کیخلاف کارروائیوں کے بعد سے گزشتہ کئی مہینوں سے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان ہے۔