غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
11 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 465,614 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے
11 جنوری 2024 کو جانے والے 958 افغان شہریوں میں 210 مرد، 198 خواتین اور 550 بچے اپنے ملک چلے گئے۔
Update on #AfghanRepatriation: As of January 11, 2024, 465,614 illegal #Afghans have left #Pakistan.
— SAMAA TV (@SAMAATV) January 12, 2024
Today, 210 men, 198 women, and 550 children returned home, making a total of 958 nationals.
The journey to ensure safe and orderly return continues.#SamaaTV pic.twitter.com/gtvMTo7Ley
افغانستان روانگی کے لیے 51 گاڑیوں میں 75 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے