الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل میں خوا سرا نایاب علی کے کاغذات منظوری کےخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ٹریبونل نے فیصلہ آر او کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔۔
ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کیخلاف ندیم الظفر کی جانب سے دائر اپیل خارج کر دی گئی۔سماعت کے بعد خواجہ سرا مہک نےمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ الماس بوبی کا اصل نام عباس شاہ ہے،کوچوان یہاں آکر لکھ پتی بن گئے۔