فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکائل میں 7.0 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
امریکی جیولوجیکل سروے کےمطابق زلزلےکی گہرائی70کلومیٹرتھی،زلزلے کامرکز سرنگنی صوبے سے 100ملومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔