سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے نے پاکستان کی سکیورٹی اور میزبانی کی تعریفیں کردیں۔
ایشیاء کپ کے لاہور لیگ کے میچز کھیلنے کے بعد سری لنکا، پاکستان اور بنگلہ دیش لاہور سے کولمبو روانہ ہوچکی ہیں۔سری لنکن کھلاڑی کرونا رتنے نے پاکستانی.حکومت. اور پی سی بی. کا شکریہ ادا کردیا۔
کروناراتنے کا کہنا تھا کہ ہمیں بہترین سکیورٹی اور انتظامات مہیا کرنے پر آپ کا شکریہ۔