کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ای سی سی اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا
اجلاس میں اسٹیل ملزملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز کی منظوری متوقع ہے۔وزارت صنعت و پیداوار 24-2023ء کیلئے فنڈز کی سمری پیش کرے گی
ای سی سی اجلاس کے ایجنڈے میں فنانسنگ ریٹ سے متعلق سمری بھی شامل ہے۔اجلاس میں فنانسنگ ریٹ کے حوالے سے سمری پاور ڈویژن پیش کرے گی۔