پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمرکزی کوآرڈینیٹرجاوید قریشی نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کےمرکزی کوآرڈینیٹرجاوید قریشی نےجماعت اسلامی میں شمولیت کافیصلہ کر لیا ہےجاوید قریشی آج تحریک انصاف چھوڑ کر جماعت اسلامی میں شمولیت اختیارکریں گےجاوید قریشی سراج الحق کی موجودگی میں جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کچھ دیربعد تقریب میں شریک ہوں گےجماعت اسلامی کےامیدواراین اے 47 کاشف چودھری اورپارٹی کارکن تقریب میں موجود ہیں۔