بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا اور کیارا اڈوانی کے ہارٹ شیپ ہیلز کے سوشل میڈیا پر چرچے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا جو اپنے سٹائل کو لےکرکافی چرچہ میں رہتی ہیں۔اس باروہ اپنی سرخ ہارٹ شیپ ہیلز کی وجہ سے چرچے میں ہیں،جو انہوں سال 2023 کے آخری ہفتے میں کسی تقریب پہن رکھی تھی۔
دوسری جانب معروف اداکارہ کیارا اڈوانی نےبھی اسی برانڈ کے جوتے کا سفید رنگ کے طور پر انتخاب کیا،انہوں نے اس جوتے کا انتخاب کرسمس کے موقع پر سرخ سکرٹ کیساتھ کیا تھا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق ملائکہ اور کیارا نے معروف انٹرنیشنل برانڈ الایا کا جوتا پہن رکھا جس کی قیمت 88 ہزار 327 بھارتی روپے ہے۔
دونوں اداکاروں کے ایک ہی سٹائل کے جوتے کے انتخاب سے لگتا ہے کہ ہارٹ شیپ ہیلز مشہور شخصیات میں کافی مقبول ہیں۔