آزاد کشمیر میں شدید سردی کے باعث بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقظہ انجماد سے گرنے لگا۔
سخت سردی کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا،پارہ نقطہ انجماد سے گرنے سے وادی نیلم کی شونٹھر جھیل بھی جم گئی۔جھیل جمع جانے کے بعد جھیل پر مقامی نوجوان کھیلنے لگے۔
سطح سمندر سے دس ہزار فٹ بلندی پرجمی جھیل خوبصورٹ منظر پیش کرنے لگی، سب سےذیادہ سردی تاؤ بٹ میں ریکارڈکی گئی،جہاں پارہ منفی 9 تک گرگیا۔
اس کے علاوہ مظفرآباد 6 آٹھمقام 3 لیپہ 7 راولاکوٹ 6 باغ 7 فارورڈ کہوٹہ 5 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔