امریکی صدرجوبائیڈن نے سال 2024 کیلئے 886 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا۔
وائٹ ہاؤس کےمطابق صدربائیڈن نےجمعہ کو امریکی دفاعی پالیسی کے بل پر دستخط کیے۔ بجٹ میں مختص کی گئی رقم وزارت دفاع محکمہ خارجہ اور انٹیلی جنس سروسز کو دی جائیگی۔
امریکہ کے دفاعی بجٹ میں آٹھ سوملین ڈالر یوکرین امداد کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ دفاعی بجٹ میں تین فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔