مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں میاں نواز شریف نے باپ بیٹوں کی صلح کرا دی ۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے لیگی رہنما میاں فاروق کے دو بیٹوں میاں معظم اور میاں قاسم کی صلح کرائی ۔ نواز شریف نے اجلاس میں قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا ۔نوازشریف نے میاں معظم کووالدمیاں فاروق اورمیاں قاسم سےمعافی مانگنےکی ہدایت کی جس کے بعد میاں معظم نےوالداوربھائی میاں قاسم دونوں سےمعذرت کی ، میاں معظم نےوالدکی مرضی کیخلاف پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست دی تھی۔